دینی خبروں اور مضامین کا مجموعہ 🕋 امسال حج پر جانے والی خواتین کیلئے خوش خبری 🕋 NAVEED E SHAMS April 30, 2024
دینی خبروں اور مضامین کا مجموعہ ہفت روزہ دینی اخبار نوید شمس مسائل واقعات اور بھی بہت کچھ خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو بھی ترغیب دیں ۔۔۔۔۔۔۔ NAVEED E SHAMS April 28, 2024
دینی مسجد کے اندر مدرسے کا اشتہار چسپا کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا یہ صحیح ہے ؟؟؟؟؟ NAVEED E SHAMS April 26, 2024
انتہائ غمناک خبر.! جانشینِ امام اہلِ سنت ومناظرِ اسلام ”حضرت مولانا عبدالعلیم صاحب فاروقی“ رکنِ شوری دارالعلوم دیوبند ودارالعلوم ندوۃالعلماء لکھنؤ کچھ روز علالت کے بعد نماز فجر سے قبل آج اس دارِ فانی سے دارِ بقا کی جانب کوچ فرماگئے ہیں.! (ا للہ وانا الیہ راجعون) حضرت کا انتقال پوری ملتِ اسلامیہ کے لئے ناقابلِ تلافی خسارہ ہے! اللہ تعالی حضرت کی مغفرت کاملہ فرماکر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے! آمین یارب العالمین! NAVEED E SHAMS April 24, 2024