سردی کی لہر مدینہ منورہ شہر کے علاوہ قرب و جوار کے علاقوں کو بھی پیٹ میں
لے گی اور سردی سے یہ علاقے بھی متاثر رہیں
گے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ مدینہ منورہ میں تمیز سر و ہوا چلے گی جس سے العلا اور فیبر زیادہ متاثر ہوں گے جبکہ اس سے ملتی جلتی کیفیت الجوف ، تبوک اور شمالی حدود ریجن میں بھی رہے گی جہاں کل صبح تک سر د تیز ہوا چلنے کا امکان ظاہر کیا گیا
ہے۔
مکہ مکرمہ کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے بتایا کہ مکہ شہر کے علاوہ القنفذہ ، اللیث ، اضم ، میسان اور الکامل میں رات 11 بجے تک ملکی بارش ہو سکتی ہے ۔ موسم کا حال بتانے والے محکمے کا اس حوالے سے مزید کہنا تھا کہ اللوز پہاڑ، علقان پہاڑ اور الظہر پہاڑ پر برف باری کا بھی امکان ہے ۔
مدینہ منورہ جانے والے عازمین کو اس صورتحال کے پیش نظر گرم کپڑوں کا انتظام بھی کرنا چاہیے تاکہ بوقت ضرورت وہ ان کے کام آسکے ۔