جانی مانی شخصیت اطہر حسین اشرفی اور زاہد جمن سماج وادی پارٹی میں شامل
اتوار کی رات دس بجے مستقیم ڈگنٹی کے گھر پر ایک میٹنگ منعقد کیا گیا جس میں اطہر حسین اشرفی اور زاہد جمن نے
سماج وادی پارٹی میں شمولیت اختیار کیا
9 اگست کو اکھلیش یادو اور اقرا حسن مالیگاؤں تشریف لا رہے ہیں اس طرح کی خبر مستقیم ڈگنٹی نے دیا ہے
اور کہا ہے کے وہ دن ہے کہ مالیگاؤں سمیت مہاراشٹر میں سیاسی تبدیلی اور کرتی کا آغاز ہوگا اور مہاراشٹر سماج وادی کے صدر ابوعاصم عاظمی نے کہا ہے کہ میں بھی ہمارے نیتا جی کے ساتھ آؤنگا