انتہائ غمناک خبر.! جانشینِ امام اہلِ سنت ومناظرِ اسلام ”حضرت مولانا عبدالعلیم صاحب فاروقی“ رکنِ شوری دارالعلوم دیوبند ودارالعلوم ندوۃالعلماء لکھنؤ کچھ روز علالت کے بعد نماز فجر سے قبل آج اس دارِ فانی سے دارِ بقا کی جانب کوچ فرماگئے ہیں.! (ا للہ وانا الیہ راجعون) حضرت کا انتقال پوری ملتِ اسلامیہ کے لئے ناقابلِ تلافی خسارہ ہے! اللہ تعالی حضرت کی مغفرت کاملہ فرماکر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے! آمین یارب العالمین!
0
April 24, 2024