اسد الدین اویسی نے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا۔ عوام کو دی عید کی مبارکباد:

 


اسد الدین اویسی نے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا۔ عوام کو دی عید کی مبارکباد:

 حیدرآباد۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے انتخابی مہم کا آغاز کردیا۔

حیدرآباد لوک سبھا حلقہ کے کاماٹی پورہ، عثمان باغ اور بنڈلہ گوڑہ علاقوں کے پیدل دورہ کرتے ہوئے صدر مجلس نے گھر گھر جاکر عوام سے ملاقات کی۔ واضح رہے کہ ملک میں لوک سبھا انتخابات کا بگل بج گیا ہے۔ پہلے ہی کئی سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے

تاہم صدر مجلس نے ماہ رمضان المبارک کے اختتام اور عید کے فوری بعد اپنی انتخابی مہم کا آغاز کیا۔ اس موقع پر عوام کی جانب سے صدر مجلس کا استقبال کرتے ہوئے ان کی جگہ جگہ کوشش کی گئی۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.