دارالعلوم دیوبند کی طرف سے انجینئر علی مرزا پر فتویٰ🚫 تمام علماء کرام نے فتویٰ دیا انجینئر علی مرزا اہلِ السنت والجماعت سے خارج ہے ان کے بیانات سنا جاۂز نہیں 🚫 لہذا اپنے ایمان کی فکر کرے اور اسکو شیر کرے تا کہ یہ ہر ایک تک پہنچے خاص طور پر ان لوگوں کو جو اس گمراہ انسان کے بیانات سنتے👂 ہے ❌ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الحمدللہ ہمارا یہ عقیدہ ہے جو انسان صحابہ کرام علیھم اجمعین کو کافر سمجھے وہ خود کافر اور جو صحابہ کرام علیھم اجمعین کو گستاخ بولے وہ خود گستاخ ☝️ ہمارا وہ امام ہے صحابہ کرام علیھم اجمعین کا جو غلام ہے۔ 👇👇