نیا الیکشن کارڈ بنوانے یا ووٹر لسٹ میں اپنا نام درج کرنے کا ایک آخری موقع. 15 اپریل2024 بروز پیر

نیا الیکشن کارڈ بنوانے یا ووٹر لسٹ میں اپنا نام درج کرنے کا ایک آخری موقع. 15 اپریل2024 بروز پیر 

 جیسا کہ ہم سب اس بات سے بخوبی واقف ہے کہ 2024 لوک سبھا کے الیکشن کا بگل بج چکا ہے۔

پارلیمانی الیکشن 2024 پورے ملک میں کئی مرحلوں میں ہونے جا رہے ہیں ۔ ہمارے شہر شـــاملی میں پارلیمانی الیکشن 19 اپریل 2024 کو ہونے جارہا ہے ۔ 

 فرقہ پرستوں کی شرانگیزی آئے دن عروج پر ہے ۔ منصوبہ بند سازش کے تحت ہندوستان کی جمہوریت اور دستور ہند کی خاتمے کی پوری تیاری کی جا رہی ہے ۔ ملک کے موجودہ سیاسی حالات اس بات کی طرف اشارہ کر رہے ہیں کہ یہ فرقہ پرست برسر اقتدار میں تیسری مرتبہ آتے ہیں ۔ تو یہ پارلیمانی الیکشن 2024 آخری الیکشن ہوگا ۔* 

پورے ملک میں ( C.A.A ) (N.R.C ) ( N.P.R ) ( U.C.C )* 

 جیسے خطرناک قوانین نافذ کیے جائیں گے ۔ نہ ہمارے مساجد . نہ نہ ہمارے مدارس . نہ ہمارے خانقاہیں . نہ ہماری درگاہیں محفوظ رہیں گے ۔

*اور نہ ہی ہمارا ووٹنگ( Voting ) کا حق باقی رہیں گا . اس مرتبہ کے پارلیمانی الیکشن میں اپنا وزیر ( Candidate ) منتخب کرنا مقصود نہیں بلکہ آپ کا ووٹ حفاظت اسلام و اہل اسلام کی خاطر بہت ضروری ہے .


 الیکشن کمیشن آف انڈیا نے نیو الیکشن کارڈ بنانے کی آخری تاریخ 15 اپریل 2024 مقرر کی ہے ۔

 

 اکثر دیکھنے میں آ رہا ہے اب بھی بہت سے ماں باپ اور بچے لاپرواہ اور غافل ہے ۔ ایسے بچے جن کی تاریخ پیدائش 14 اپریل 2006 سے پہلے کی ہے - یہ جن کی عمر 14 اپریل 2024 کو 18 سال مکمل ہورہی ہے ۔ 

 جنہوں نے ابھی تک اپنا الیکشن کارڈ نہیں بنوایا ہے وہ جلد از جلد اپنا نیا الیکشن کارڈ بنوا لیں ۔

 اور جن حضرات کونیا ووٹر کارڈ بنوانا ہے ۔

 ووٹر کارڈ میں کریکشن کروانا ہے ۔

 ووٹر کارڈ میں فوٹو تبدیل کرنا ہے

 ووٹر کارڈ میں ایڈریس تبدیل کروانا ہے 

 _ووٹر_ کارڈ اپڈیٹ کرنا ہے 

ووٹر کارڈ میں جنم تاریخ درست کرنا ہے۔

وہ 15 اپریل 2024 سے پہلے کروا لے

 

 مطلوبہ دستاویزات Document درکار ہے

 🔘Aadhar Card 

 🔘Passport size photo

 🔘Family Member Election Card


دونوں جمعیتہ دفتر

سماجوادی آفس

تحصیلدار آفس

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.