🕋 *امسال حج پر جانے والی خواتین کیلئے خوش خبری* 🕋
حلقہء خواتین میں یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ بتاریخ 30 اپریل 3،2،1 مئی بروزمنگل،بدھ ،جمعرات اور جمعہ کو بوقت دوپہر ڈھائی بجے سے شام 5 بجے تک *حج ٹریننگ کلاس* کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں *محترمہ عالمہ رافعہ آپا صاحبہ* کعبہ شریف کے ماڈل کے ذریعےاپنے تجربات کی روشنی میں سادہ اور دلنشیں انداز میں حج کی تعلیم دیں گے ان شاء اللہ ، لہٰذا اس سال حج بیت اللہ پر جانے والی خواتین سے شرکت کی گذارش ہے۔ *پتہ- نیاپورہ گلی نمبر 15 حاجی گلاب سیٹھ مکی کی ٹیرس پر*