فلسطینی صدر محمود عباس نے محمد مصطفیٰ کو فلسطین کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا۔

فلسطینی صدر محمود عباس نے محمد مصطفیٰ کو فلسطین کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا۔

نئے فلسطینی وزیراعظم محمد مصطفیٰ، معروف کاروباری شخصیت ہیں اور وہ ٹیکنوکریٹک حکومت کی سربراہی کریں گے۔

وہ طویل عرصے سے فلسطینی صدر محمود عباس کے مشیر بھی رہے ہیں۔ محمد مصطفی نے امریکا سے تعلیم حاصل کر رکھی ہے اور وہ ماہر معاشیات ہیں۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.