🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦
کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے 66 ویں یوم تاسیس پر مجلس سے وابستہ سبھی عہدیداران ، ایم ایلز ، کارپوریٹرس ، گرام سیوک و ورکرس کو بہت بہت مبارک باد
ملک کے موجودہ حالات میں دستور کی بقاء و تحفظ و اقلیتوں کیلئے لڑنے والے اسد الدین اویسی صاحب کے ہاتھوں کو مضبوط کرنا وقت کا تقاضا ہے
🇸🇦 🌹منجانب 🌹🇸🇦
مفتی محمد اسمٰعیل قاسمی صاحب
مجلس رکن اسمبلی مالیگاؤں شہر
قائد و سالار واٹس ایپ گروپ