بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بہت جلد بی جے پی کی حکومت تیسری مرتبہ اقتدار میں آنے والی ہے۔

بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بہت جلد بی جے پی کی حکومت تیسری مرتبہ اقتدار میں آنے والی ہے۔

پیر کو لوک سبھا میں خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم مودی نے دعویٰ کیا کہ اس دفعہ نیشنل ڈیمو کریٹک الائنس 400 سے زائد سیٹیں حاصل کرے گا جس میں سے بی جے پی کی 370 نشستیں ہوں گی۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.