حافظ قرآن کی عظمت اور رفعت دنیا وآخرت میں مقدم درجات کی بلندی کا ذریعہ۔ مفتی اسماعیل قاسمی

 


Malegaon

جمعیتہ علماء مالیگاؤں مدنی روڈ کے زیر اہتمام عمرفاروق مسجد عثمان آباد اسلام جم خانہ کے پیچھے شہر کے 53/ مدارس دینیہ و مکاتبِ قرآنیہ کے امسال تقریباً 360/فارغ حفاظ عظام کے لیےتہنیتی و تربیتی پروگرام حضرت مولانا مفتی محمّد اسماعیل قاسمی صاحب کی ایماء پر منعقد ہوا،جس میں ایک نشست میں مکمل قرآن کریم سنانے والے طلباء اور معہد ملت اور مدرسہ بیت العلوم کے بالترتیب 96 اور 153 دنوں کی قلیل مدت میں قرآن کریم حفظ مکمل کرنے کی سعادت حاصل کرنے والے بچوں کا جمعیتہ کی معرفت پرتپاک استقبال کیا گیا۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.