دردناک خبر ہلدوانی اتراکھنڈ میں پولیس نے 6 مسلمانوں کو فائرنگ میں قتل کردیا ہے جس میں ایک سولہ سالہ بچہ بھی شامل ہے،💔 پولیس محکمہ آب مسلمانوں کو اس ملک میں فائرنگ کرکے جان سے مار رہا ہے، یہ ظلم کی انتہا ہے، تمام ملی قیادتوں کو جلد از جلد ہلدوانی کا رخ کرنا چاہیے ورنہ نجانے کتنے مسلمانوں کو یہ ہندوتوا پولیس فورس شہید کر ڈالے گی !
آج اپنی دعاؤں میں وہاں کے مسلمانوں کو یاد رکھیں