گیانواپی کے وضو خانہ کا کرائیں سروے...‘ ہندو فریق نے سپریم کورٹ سے کیا نیا مطالبہ

 


گیانواپی معاملے میں آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کی رپورٹ آنے کے بعد اب ہندو فریق نے سپریم کورٹ میں ایک نئی عرضی داخل کی ہے۔ اس عرضی میں مبینہ شیولنگ کو کوئی نقصان پہنچائے بغیر اے ایس آئی کو وضو خانہ کا سروے کرنے کی ہدایت دینے

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.