پاکستان 🇵🇰 :تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی ) نے ایک بار پھر پولیس اور لیویز و دیگر سرکاری اداروں سے اپیل کی ہے کہ ان کا ہدف صرف فوج سے لڑائی ہے لہذہ وہ اس جنگ کا حصہ نہ بنیں



پاکستان 🇵🇰 :

تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی ) نے ایک بار پھر پولیس اور لیویز و دیگر سرکاری اداروں سے اپیل کی ہے کہ ان کا ہدف صرف فوج سے لڑائی ہے لہذہ وہ اس جنگ کا حصہ نہ بنیں

ٹی ٹی پی نے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ پولیس اور دیگر اداروں کو نشانہ بنانے سے بچنے کی کوشش کی ہے لکن جب پولیس ان کے خلاف جنگ کا حصہ بنتی ہے تو تب وہ اس کو ہدف بناتے ہیں

بیان میں کہا گیا کہ سرکاری ملازین ان کا ہدف نہیں ہیں اسی طرح سیکورٹی اداروں کے علاوہ تمام سرکاری ادارے بھی ان کے اہداف میں شامل نہیں 

ٹی ٹی پی نے بلوچ اور پشتون قوم سے اپیل کی کہ وہ پولیس لیویز اور دیگر اداروں کو جنگ سے نکالنے میں ان کی مدد کریں۔۔۔۔۔۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.