غزہ میں شہریوں کی ہلاکتیں افسوسناک،عام شہریوں کی اموات کوکم کریں اسرائیل :عالمی عدالت انصاف


 

اسرائیل اور حماس کے درمیان پرتشدد لڑائی میں اب تک 26 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ 110 دنوں سے جاری جنگ کی وجہ سے مغربی ایشیا میں انسانی بحران کا سامناہے۔ تازہ ترین پیشرفت ہیگ میں قائم بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) کے تبصروں سے متعلق ہے۔

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.