حماس کے نائب سربراہ الشیخ صالح محمد سلیمان العاروری کی شہادت!
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں حماس کے دفتر پر اسرائیل نے بمبار ڈرون طیارے سے بمباری کی جس میں حماس کے نائب سربراہ الشیخ صالح العاروری شہید ہوگئے
الشیخ صالح محمد سلیمان العاروری کا تعلق فلسطین کے الضفة الغربیة سے تھا
آپ کا شمار حماس کے بانی رہنماؤں میں ہوتا تھا*
یاد رہے فلسطینی مجاہدین کے ہاں شہادت بہت بڑا اعزاز ہے اور وہ ہمیشہ اس کی تمنا کرتے ہے اور ویسے بھی ایک مومن کے لیے شہادت سے بڑھ کر کوئی تحفہ نہیں ہے۔
اللہ تعالہ الشیخ صالح العاروری اور ان کے ساتھیوں اور دیگر شہدا کی شہادت قبول فرمائے۔۔۔۔۔آمین