کیا عقیدہ ختم نبوت کے انکار سے آدمی کافر ہو جاتا ہے؟!؟



کیا عقیدہ ختم نبوت کے انکار سے آدمی کافر ہو جاتا ہے؟!
شاہی مسجد میں عقیدہ ختم نبوت کے عنوان پر درس قرآن پاک

الحمد للہ مسجد یاسین میاں کا تکیہ المعروف بہ شاہی مسجد میں ہرہفتہ سنیچر کے دن بعد نماز عشاء درس قرآن پابندی کے ساتھ ہوتا ہے-
درس قرآن کے فرائض مولانا امتیاز اقبال صاحب انجام دیتے ہیں، ان شاء اللہ اس ہفتہ بتاریخ 3/فروری 2024سورہ احزاب کی آیت مبارکہ (ماکان محمد ابااحد من رجالکم ولکن رسول اللہ وخاتم النبیین) کے ضمن میں حالات حاضرہ کی مناسبت سے "عقیدہ ختم نبوت" کا بیان ہوگا-
برادران اسلام سے گذارش ہے کہ شرکت فرما کر استفادہ کریں-
التماس کنندگان :-
نوٹ:خواتین کے لیے پردے کا خصوصی انتظام رہتا ہے 
حافظ محمد اطہر جمالی (امام مسجد ھذا) وذمہ داران مسجد یاسین میاں (شاہی مسجد)

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.