بریکنگ_نیوز
⭕لبنان سے حزب اللہ اور حماس نے اسرائیلی فوجی اڈے پر 62 میزائل داغ دیے
⭕لبنان میں حماس کے نائب سربراہ الشیخ صالح العاروری کی شہادت کا پہلا بڑا ردعمل
⭕لبنان اسرائیل باڈر پر حالات خراب
⭕اسرائیل کی 94 یہودی بستیوں میں سائرن بج گئے
⭕خوفناک دھماکے اور دھویں کے بادل